ٹینس، سنسناٹی ماسٹرز کا ٹائٹل کروشیا کے بورنا کورچ کے نام

ٹینس، سنسناٹی ماسٹرز کا ٹائٹل کروشیا کے بورنا کورچ کے نام
ٹینس، سنسناٹی ماسٹرز کا ٹائٹل کروشیا کے بورنا کورچ کے نام
ویمنزٹائٹل فرانس کی کیرولین گارسیا نے جیت لیا
کروشیا کے بورنا کورچ نے فورتھ سیڈ یونان کے اسٹیفانوزسٹسی پاس کو اپ سیٹ شکست دے کرامریکا میں سنسناٹی ماسٹرزٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ کورچ نے سٹسی پاس کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-7 اور 2-6 سے زیرکیا۔ فرانس کی کوالیفائرکھلاڑی کیرولین گارسیا نے چیک ری پبلک کی پیٹرا کوویٹوا کو مات دے کر ویمنزٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کیرولین ڈبلیوٹی اے 1000 ٹورٹائٹل جیتنے والی پہلی کوالیفائربن گئیں۔

Related Articles