وولتا اسپانیہ سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ اسپین کے مارک سولر کے نام

مارک نے 187 کلومیٹر کا فاصلہ 4گھنٹے 15 منٹ 23 سیکنڈز میں طے کیا۔۔ فرانس کے روڈی مولارڈ نے دفاعی چیمپیئن پریموز روگلچ سے مجموعی برتری چھین لی۔

Related Articles