وولتا اسپانیہ سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ بیلجیئم کے سیم بینیٹ کے نام

وولتا اسپانیہ سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ بیلجیئم کے سیم بینیٹ کے نام
وولتا اسپانیہ سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ بیلجیئم کے سیم بینیٹ کے نام
بیلجیئم کے سائیکلسٹ سیم بینیٹ نے وولتا اسپانیہ سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا۔ یہ بینیٹ کی تین مرحلوں میں دوسری کامابی ہے۔ بیلجیئن سائیکلسٹ نے 193کلومیٹر کا فاصلہ 4گھنٹے 5 منٹ 53 سیکنڈز میں طےکیا۔ اٹلی کے ایڈوارڈو ایفینی کی مجموعی برتری برقرار ہے۔

Related Articles