وقت کے ساتھ نہیں ایک گھنٹہ پیچھے چلیے ، برطانیہ کی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی گئیں

وقت کے ساتھ نہیں ایک گھنٹہ پیچھے چلیے ، برطانیہ کی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی گئیں

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سردیاں شروع ہوتے ہی برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئی ہیں۔

گھڑیاں پیچھے کرنے کا مقصد سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے۔ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 سے بڑھ کر 5 گھنٹے ہو گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *