وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

کرکٹ بائبل وزڈن نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلی کردیا گیا۔ ٹیم میں دو پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کے بابر اعظم کو مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کے امام الحق بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

اس کے علاوہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، ایڈم زیمپا، نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم (وکٹ کیپر) اور ٹرینٹ بولٹ، بھارت کے شریاس ایر، محمد سراج، جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈوسن، بنگلا دیش کے مہدی حسن اور ویسٹ انڈیز کے الزاری جوزف بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ شامل ہیں۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *