نیوزی لینڈ میں نیا قانون، اگلی نسل پرسگریٹ نوشی کی مکمل پابندی

نیوزی لینڈ میں نیا قانون، اگلی نسل پرسگریٹ نوشی کی مکمل پابندی

نئے قانون کے مطابق 2008 کے بعد پیدا ہونے والے کوئی بھی افراد سگریٹ یا تمباکو سے بنی مصنوعات کبھی نہیں خرید سکیں گے۔ اس کا مطلب یہ ہوگا کہ ہر سال تمباکو خریدنے والوں کی تعداد کم ہوتی چلی جائے گی اور 2050 کی جنریشن پر سگریٹ اور تمباکو کی مکمل پابندی عائد ہوجائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *