نیشنل گرڈ میں خرابی، کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

نیشنل گرڈ میں خرابی، کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

نیشنل گرڈ میں خرابی سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا۔ بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا جبکہ سندھ بھرمیں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ کینپ نیوکلیئر پلانٹ کی بجلی بھی سسٹم سے نکل گئی۔ نیشنل گرڈ میں خلل سے 6 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکلی ہے جس کی بحالی کے لیے آپریشن جاری ہے۔ بہاولنگراورملتان میں بھی بریک ڈاؤن کی وجہ سے سپلائی بند ہے۔ بلوچستان کے28 اضلاع بھی بجلی سے محروم ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *