ابوظہبی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہائی ٹیک نیکسٹ جنریشن بائیومیٹرک پراجیکٹ کے پہلے فیز کا افتتاح کردیا گیا۔ جس کے بعد مسافروں کو مسافروں کو بورڈنگ پاس لینے کیلیے نہ پاسپورٹ کی ضرورت ہوگی اور نہ ہی ٹکٹ کی۔ بلکہ چہرے کی شناخت کے بعد مسافر بورڈنگ پاس اور دیگر سہولیات استعمال کرسکیں گے۔

- December 20, 2022
2 years ago
0
You can share this post!