موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جا رہی تھی . ممکنہ طور پر ائیرکنڈیشنڈ یونٹ میں آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور بس مکمل طور پر جل گئی۔ پولیس کے مطابق بس میں مغیری برادری سے تعلق رکھنے والےسیلاب متاثرین سوار تھے۔

- October 12, 2022
3 years ago
0
You can share this post!