ناروے، آرکٹک سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ ڈائلن گرون ویگن کے نام
ناروے میں آرکٹک سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ ہالینڈ کے ڈائلن گرون ویگن نے جیت لیا۔۔ انہوں نے 154 کلومیٹر کا فاصلہ 3 گھنٹے 41 منٹ 17 سیکنڈز میں طے کیا۔ دوسرے مرحلے میں کچھ رائیڈرز حادثے کا بھی شکار ہوئے۔۔ ایلیکس زنگل کو ریس میں مجموعی برتری حاصل ہے.