میڈیا مائنڈز میوزک بائٹ میں دیکھیے ، گلوکار اور میوزک کمپوزر شانی ارشد
Home - انٹرٹینمنٹ - میڈیا مائنڈز میوزک بائٹ میں دیکھیے ، گلوکار اور میوزک کمپوزر شانی ارشد
September 14, 2022
3 years ago
0
گانے اور ڈراموں کے OST سب ہی شوق سے سنتے ہیں۔لیکن ان گانوں کی کمپوزنگ۔۔۔ بچوں کا کھیل نہیں۔ میڈیا مائنڈز میوزک بائٹ میں دیکھیے ، گلوکار اور میوزک کمپوزر شانی ارشد نے ڈرامہ “راز الفت” کا ٹائٹل ٹریک کیسے کمپوز کیا؟