میلبرن: افتخار احمد آسٹریلوی سرزمین پر ایک اننگزمیں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی

میلبرن: افتخار احمد آسٹریلوی سرزمین پر ایک اننگزمیں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی

پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد آسٹریلوی سر زمین پرایک ٹی20 اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بن گئے۔ میلبرن میں پاک بھارت ٹاکرے میں افتخار احمد نے 4 چھکوں کی مدد سے 34 گیندوں پر51 رنز بنائے۔ اس سے قبل افتخار احمد نے ہی کینبرا میں آسٹریلیا کے خلاف 3 چھکے لگائے تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *