“میرا صحیح ٹائٹل استعمال کریں” آسٹریلیا کی خاتون اسپیکر بار بار ‘مسٹر’ کہے جانے پر برہم

“میرا صحیح ٹائٹل  استعمال کریں”  آسٹریلیا کی خاتون اسپیکر بار بار ‘مسٹر’ کہے جانے پر برہم

آسٹریلیا کی خاتون اسپیکر نے بار بار ‘مسٹر’ کہنے پر ہر بار اعتراض اٹھایا لیکن آسٹریلیا کے اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن نے جمعرات کو پارلیمنٹ میں ڈپٹی اسپیکر شیرون کلیڈن کو بار بار ’’مسٹراسپیکر‘‘ ہی کہا۔ اگرچہ کلیڈن نے انہیں یاد دلایا کہ وہ “مسٹر اسپیکر نہیں” ہیں، لیکن مسٹر ڈٹن نے پوری تقریر کے دوران ان کا ذکر اسی طرح جاری رکھا۔ وقت ختم ہونے پر خاتون اسپیکر نے یہ کہہ کر سیشن کا اختتام کیا کہ وہ وزیر اعظم کو کال کریں گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *