میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ کچھ دن کیلئےبلاک کردیا گیا تھا، لائنل میسی کا انکشاف

میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ کچھ دن کیلئےبلاک کردیا گیا تھا، لائنل میسی کا انکشاف

ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کپتان اورورلڈ کپ ونرلائنل میسی نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ان کا اکاؤنٹ بلاک کردیا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میسی کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کے بعد انہیں انسٹاگرام پرایک ملین سے زائد پیغامات موصول ہوئے۔ جس کی وجہ سے انسٹا گرام ہیندل کچھ روز کیلئے بلاک کردیا گیا تھا۔ میسی نے یہ بھی انکشاف کیا کہ کوئی دوسرا شخص یا کمپنی ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہینڈل نہیں کرتی بلکہ اپنا اکاؤنٹ وہ خود دیکھتےہیں۔ فٹبالرکے انسٹاگرام پر425ملین فالوورزہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *