ملکہ الزبتھ کے انتقال کا جیسے ہی اعلان ہوا

ملکہ الزبتھ کے انتقال کا جیسے ہی اعلان ہوا

ملکہ الزبتھ کے انتقال کا جیسے ہی اعلان ہوا۔ برطانوی پرچم سرنگوں ہوگیا۔اس وقت محل کے عین اوپر قوس و قزاح کے رنگ نمودار ہوئے۔ قوس و قزاح کے یہ رنگ چند منٹوں تک محل کے اوپر آسمان پر چھائے رہے۔ شاہی فوٹوگرافر کرس جیکسن نے یہ منظر کیمرے میں قید کرلیا۔

Related Articles