ملتان: موٹروےایم 5 پر بس اورآئل ٹینکرمیں ٹکر، 20افراد جاں بحق،6شدید زخمی، ڈپٹی کمشنر

ملتان: موٹروےایم 5 پر بس اورآئل ٹینکرمیں ٹکر، 20افراد جاں بحق،6شدید زخمی، ڈپٹی کمشنر
ملتان: موٹروےایم 5 پر بس اورآئل ٹینکرمیں ٹکر، 20افراد جاں بحق،6شدید زخمی، ڈپٹی کمشنر
حادثےکاشکار بس لاہور سےکراچی جارہی تھی،ریسکیوحکام
ضلعی حکام کے مطابق بس کمپنی نےمسافروں کےکوائف ضلعی انتظامیہ کوفراہم کردیے۔جاں بحق مسافروں کے ورثا سے رابطہ کیا جاچکا ہے۔ ورثاکے آنےپرہی لاشوں کی شناخت کا عمل شروع کیاجائےگا۔بیشترافراد کی لاشیں مکمل طور پرجل چکی ہیں۔ شناخت نہ ہونےکی صورت میں ڈی این اےٹیسٹ کیاجائےگا۔

Related Articles