معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکہ میں انتقال کرگئے۔ مولانا احترام الحق تھانوی کینسر کے علاج کیلئے 6 ماہ سے امریکہ میں مقیم تھے۔ مولانا کے بیٹے محتشم الحق کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین اٹلانٹا میں ہی ہوگی۔ مولانا احترام الحق تھانوی مولانا احتشام الحق تھانوی کے بڑے صاحبزادے اورجامعہ احتشامیہ کے بانی تھے۔

- January 8, 2023
2 years ago
0
You can share this post!