مظفرآباد : 2 روز قبل رتی گلی نالہ میں کلاؤڈ برسٹ ہونےکا واقعہ
انتظامیہ نےسیلاب میں 5سیاحوں کے بہہ جانے کی تصدیق کردی ۔ ڈپٹی کمشنر نیلم والی کے مطابق سیلاب میں بہہ جانے والےایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی ہے۔ سیلاب میں بہہ جانےوالے دیگر سیاحوں کی تلاش جاری ہے۔