مصر: ٹی وی پریزینٹر بیوی کےقتل کےجرم میں جج کو سزائےموت

مصر: ٹی وی پریزینٹر بیوی کےقتل کےجرم میں جج کو سزائےموت
مصر: ٹی وی پریزینٹر بیوی کےقتل کےجرم میں جج کو سزائےموت،خبرایجنسی
قاہرہ : جج پرگزشتہ ماہ اس کی بیوی کےقتل کاالزام عائد کیا گیا تھا،خبرایجنسی
ہیگگ اور اس کے دوست ال غرابلی کو ٹی وی پریزینٹر شائما جمال کے قتل کا مجرم پایا گیا، جس کی لاش جون میں قاہرہ کے مضافات میں ایک دور دراز ولا کے باغ میں دفن کی گئی۔ ایمن ہیگگ اور اس کے ساتھی حسین الغرابلی کو سنائی جانے والی ابتدائی سزائیں ہیں اب مفتی اعظم کی رائے پر منحصر ہیں، جن سے سزائے موت پر ہمیشہ مشاورت کی جاتی ہے۔
اگلی سماعت 11 ستمبر کو ہوگی جس میں حتمی فیصلے کا اعلان متوقع ہے۔

Related Articles