امریکی صدر جوبائیڈن بھی ٹیم کی فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹرفائنل تک رسائی پرخوش۔ بائیڈن نے امریکی ریاست مشی گن کے بے سٹی میں مصروفیت کے باوجود اسٹیج پرآکرٹیم کومبارکباد دی۔ کہا،، یہ بڑا میچ تھا۔ کوچ اورپلیئرز سے بات چیت میں ان سے یہی کہا تھا کہ آپ یہ کرسکتے ہیں اورکھلاڑیوں نے کردکھایا۔ امریکی صدر حاضرین سے مخاطب ہوکربولے شاید آپ یہی سننا چاہتے تھے۔

- November 30, 2022
2 years ago
0
You can share this post!