مسٹر اینڈ مسز شاہین کی اپنی شادی میں باشعور فرمائش

مسٹر اینڈ مسز شاہین کی اپنی شادی میں باشعور فرمائش

شاہین اور انشا کے نکاح کی تقریب میں آنے والے مہمانوں سے ایک درخواست کی گئی اور بڑا سا نوٹ اینٹرنس پر لگایا گیا۔
نوٹ پر شاہین اور انشا کی جانب سے درج تھا کہ ‘دلہا اور دلہن آپ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ اس تقریب میں باہری دنیا سے رابطہ منقطع کرکے ان خاص لمحات میں شریک ہوں’۔ شاہین اور انشا کی جانب سے نوٹ میں یہ بھی لکھا گیا کہ ‘سب سے بہترین تحفہ جو آپ ہمیں دے سکتے ہیں وہ یہ کہ برائے مہربانی اپنے موبائل سوئچ آف کریں اور یہ خاص لمحات ہمارے ساتھ انجوائے کریں’۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *