پاکستان کے مسٹری اسپنرابراراحمد نے ٹیسٹ ڈیبیو پر11 وکٹیں لے کرمحمد زاہد کا ریکارڈ برابرکردیا۔ ابرارنے انگلینڈ کیخلاف میچ میں مجموعی طورپر11 وکٹیں اپنے نام کیں۔ انہوں نے پہلی اننگز میں 7 اوردوسری اننگزمیں4 شکارکئے۔ محمد زاہد 1996 میں نیوزی لینڈ کیخلاف ڈیبیوٹیسٹ میں 11وکٹیں لیں تھیں۔ ابرارٹیسٹ ڈیبیوپر11 وکٹیں لینے والےپہلےپاکستانی اسپنرہیں۔

- December 11, 2022
2 years ago
0
You can share this post!