پاکستان کے مسٹری اسپنرابراراحمد کا کارنامہ۔ ٹیسٹ ڈیبیوپر7 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولربن گئے۔ ابرارنے22 اوورزمیں 114رنزکے عوض 7 شکارکئے۔ انہوں نے 3 بیٹرزکوایل بی ڈبلیو، 2 کوبولڈ اور 2 بلےبازوں کوکیچ آؤٹ کرایا۔ ابرارٹیسٹ ڈیبیوپر7 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولربن گئے۔ 1969 میں محمد نذیر نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیوپر7 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ فاسٹ بولرمحمد زاہد نے 1996 میں راولپنڈی میں ٹیسٹ ڈیبیوکرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے 7 بلےبازوں کوآؤٹ کیا تھا۔

- December 9, 2022
2 years ago
0
You can share this post!