مراکش کی پہلی بارورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل تک رسائی، فینز کا سڑکوں پر دھمال

مراکش کی پہلی بارورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل تک رسائی، فینز کا سڑکوں پر دھمال

مراکش کی پہلی بارفٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں رسائی پرفینز نے اسپین کے خلاف فتح پرمراکش کے دارلحکومت کاسابلانکا میں فینزسڑکوں پرنکل آئے۔ گاڑیوں کےہارن بجا کر اور رقص کرکےجیت کا جشن منایا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *