محمد رضوان آئی سی سی ٹی20کرکٹرآف دی ائیرایوارڈ کیلئےنامزد

محمد رضوان آئی سی سی ٹی20کرکٹرآف دی ائیرایوارڈ کیلئےنامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئرکے لیےنامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان کے وکٹ کیپربیٹرمحمد رضوان ایک بارپھرٹی20 کرکٹرآف دی ائیرایوارڈ کیلئے شارٹ لسٹ ہوگئے۔ رضوان نےرواں سال پچیس ٹی ٹوئنٹی میچزمیں 996 رنزاسکورکئے۔ انہوں نے وکٹوں کے عقب میں 9 کیچز اور3 اسٹمپ بھی کئے۔ رضوان نے2022 میں 10 نصف سنچریاں بھی اسکورکیں۔ بھارت کے سوریا کماریادیو، انگلینڈ کےسیم کرن اورزمبابوے کے سکندررضا بھی ایوارڈ کیلئے نامزد ہوئے ہیں۔ رضوان 2021 میں ٹی20 کرکٹرآف دی ائیرایوارڈ جیت چکے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *