ماں ۔۔ میں نے آسکر جیت لیا

ماں ۔۔ میں نے آسکر جیت لیا

آسکر ایوارڈ ونر امریکی اداکار کی ہوئے کوان کی دو منٹ کی تقریر نے زندگی کے کئی باب سمجھادیے۔

آپ زندگی اور عمر کی کسی بھی اسٹیج پر ہوں، اپنی کامیابی کے پیچھے ماں کی جدوجہد ، آپ کو مجمعے کے سامنے بھی رلادیتی ہے۔
ایک مرد کی کامیابی کے پیچھے ایک دانشمند شریک حیات بھی ہوتی ہے۔ جو شارٹ ٹرم نہیں لانگ ٹرم اچیوومنٹ کے لیے اپنے شریک حیات کا حوصلہ بڑھاتی رہتی ہے۔
آپ کی فیملی، بہن بھائی آپ کے لیے آکسیجن کا کام کرتے ہیں
اور یہ ۔۔کہ آسمان چھونے کے لیے آباواجداد کی جائیدادیں نہیں، آپ کا اپنا جذبہ اور محنت اہم ہوتی ہے۔
اور سب سے اہم بات یہ ۔۔ کہ اپنے خوابوں کی تکمیل سے پہلے کبھی ہار نہ مانیں۔اپنے خواب ہمیشہ زندہ رکھیں۔

https://www.instagram.com/reel/Cpukff1jaOk/?utm_source=ig_web_copy_link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *