مانچسٹریونائیٹڈ

مانچسٹریونائیٹڈ
مانچسٹریونائیٹڈ نے لیورپول کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کرانگلش پریمیئرلیگ کے حالیہ سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
فاتح ٹیم کی جانب سے سانچو اورریش فورڈ نے گول اسکورکئے، لیورپول کے مصری اسٹرائیکر محمد صلاح نے گول تو اسکورکیا لیکن اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچاسکے

Related Articles