لسبیلہ: سیلاب متاثرین کی بحالی ونقصانات ازالےکیلئے ڈی جی پی ڈی ایم اے نے 14 رکنی کمیٹی قائم کردی

لسبیلہ: سیلاب متاثرین کی بحالی ونقصانات ازالےکیلئے ڈی جی پی ڈی ایم اے نے 14 رکنی کمیٹی قائم کردی
لسبیلہ: سیلاب متاثرین کی بحالی ونقصانات ازالےکیلئے ڈی جی پی ڈی ایم اے نے 14 رکنی کمیٹی قائم کردی
ڈپٹی کمشنر مراد خان کاسی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹراسسمنٹ کمیٹی کا تعارفی اجلاس
کمیٹی پندرہ دنوں میں لسبیلہ میں سیلاب سے متاثرہ چیزوں پرمبنی رپورٹ مرتب کرےگی، ڈی سی
بار بار سیلاب سے لسبیلہ کے لوگ اور انفراسٹریکچر متاثر ہورہا ہے، ڈی سی
متاثرہ خاندان کو 50 ہزار روپے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد دی جائےگی،ڈی سی
سیلاب کے دوران پولٹری کی صنعت سے وابستہ لوگوں کو بھی شدید مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے، ڈی سی

Related Articles