لاہور : پنجاب سے ڈینگی کے 38 مریض رپورٹ ، سیکرٹری صحت پنجاب
لاہور سے 26 ، راولپنڈی سے ڈینگی کے 7 کیسز رپورٹ ہوئے۔
محکمہ صحت کے مطابق رواں سال کے دوران پنجاب بھر میں اب تک ڈینگی کے 477 مریض رپورٹ ہوءے۔ اب تک پنجاب میں ڈینگی بخار سے 2 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں جب کہ
لاہور سمیت صوبہ بھر کے اسپتالوں میں ڈینگی کے 58 مریض داخل ہیں۔