لاہور : ترکی سےڈی پورٹ ہوکرآنے والے 20 افراد ائیرپورٹ سے گرفتار

گرفتارافراد غیرقانونی طریقےسے براستہ ایران ترکی میں داخل ہوئے تھے،ایف آئی اے حکام
تمام افراد ترکی سے یونان سمیت دیگر یورپی ممالک میں جانا چاہتے تھے،ایف آئی اے حکام

Related Articles