لاہور: آئرلینڈ کی ویمنزکرکٹ ٹیم کا پہلا دورہ پاکستان، آئندہ ماہ 3ون ڈے اور3 ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلے گی

لاہور: آئرلینڈ کی ویمنزکرکٹ ٹیم کا پہلا دورہ پاکستان، آئندہ ماہ 3ون ڈے اور3 ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلے گی

آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پہلی بارپاکستان کا دورہ کرے گی۔ آئرش ویمنزٹیم دورےمیں 3 ون ڈے اور3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچزکی سیریزکھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئرلینڈ کی ٹیم 29اکتوبرکولاہورپہنچے گی۔ پاکستان اورآئرلینڈ کے درمیان ون ڈے میچز4، 6 اور9 نومبرجبکہ ٹی 20 میچز 12، 14 اور16نومبرکوکھیلے جائیں گے۔ تمام میچزلاہورمیں شیڈول ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *