ارجنٹینا کے کپتان لائنل میسی ورلڈکپ ٹرافی کی محبت میں گرفتار۔ چمچماتی ٹرافی کو میسی ساتھ لے کر سوئے۔بسترپرمیسی کی ٹرافی کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ میسی نے طویل انتظار کے بعد اپنے کیرئیر کے آخری ورلڈ کپ میں ٹرافی جیتی۔

- December 20, 2022
2 years ago
0
You can share this post!