قطر: 2 مرتبہ کی عالمی چیمپین یوراگوئے گھانا کیخلاف فتح کے باوجود فٹبال ورلڈ کپ سے باہر

قطر: 2 مرتبہ کی عالمی چیمپین یوراگوئے گھانا کیخلاف فتح کے باوجود فٹبال ورلڈ کپ سے باہر

دو مرتبہ کی عالمی چیمپیئن یوراگوئے کا ورلڈ کپ 2022 میں سفر گروپ مرحلے میں ختم ہوگیا۔ یوراگوئے نے آخری گروپ میچ میں گھانا کو 0-2 سے شکست دی لیکن ایک گول کے فرق سے ناک آوٹ راونڈ میں نہ پہنچ سکی۔ ال جنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پرتگال کی جانب سے دونوں گول ڈی اراس کیٹا نے پہلے ہاف میں اسکور کئے۔ یوراگوئے مزید ایک گول اسکور کرکے دوسرے مرحلے میں پہنچ سکتی تھی لیکن ایسا نہ ہوسکا۔ یوراگوئے کی ٹیم گروپ ایچ میں 4 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی اور گھانا کے ساتھ میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *