قطر: متنازع “ون لوو” آرم بینڈ پر پابندی کے خلاف جرمن فٹبال ٹیم کا انوکھا احتجاج

قطر: متنازع “ون لوو” آرم بینڈ پر پابندی کے خلاف جرمن فٹبال ٹیم کا انوکھا احتجاج

جرمن فٹبال ٹیم کے پلیئرز نے جاپان کیخلاف میچ کے موقع پر انوکھا احتجاج کیا۔ متنازع ’’ون لوو’‘ آرم بینڈ پر فیفا کی جانب سے عائد پابندی پر جرمن کھلاڑیوں نے جاپان کے خلاف میچ سے قبل اپنے منہ ہاتھ سے ڈھانپ رکھے تھے۔ جرمن کھلاڑیوں کا موقف تھا کہ آرم بینڈ پہننے پر پابندی ہمارے بولنے کے حق پر پابندی کے مترادف ہے۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے دھمکی دی تھی کہ متنازع آرم بینڈ استعمال کرنے پر کھلاڑیوں کیخلاف ایکشن لیا جائیگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *