قطر میں فٹبال ورلڈکپ کا میلہ سجنے میں 4 روز باقی رہ گئے۔۔۔ شائقین دلچسپ اورسنسنی خیزمقابلے دیکھنے کیلئے بےتاب ہیں۔ دوحا میں فٹبال فینزبڑی تعداد میں ورلڈ کپ ٹرافی کا دیدارکرنے پہنچ گئے

- November 16, 2022
2 years ago
0
You can share this post!