قطر: فٹبال ورلڈ کپ کا ناک آؤٹ مرحلہ، فرانس پولینڈ اورانگلینڈ سینیگال مدمقابل

قطر: فٹبال ورلڈ کپ کا ناک آؤٹ مرحلہ، فرانس پولینڈ اورانگلینڈ سینیگال مدمقابل

فٹبال ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں آج دو بھی 2 میچزشیڈول ہیں۔ دوٹیمیں ٹرافی کے حصول کیلئے پیش قدمی جاری رکھیں گی جبکہ ہارنے والی ٹیمیں گھرلوٹ جائیں گی۔ دفاعی چیمپئن فرانس کوارٹرفائنل تک رسائی کا عزم لے کر پولینڈ کیخلاف میدان میں اترے گی۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں سابق ورلڈ چیمپیئن انگلینڈ کا ٹاکرا افریقی ٹیم سینیگال سے ہوگا۔ میچ کا آغاز رات 12 بجے ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *