قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو دو صفر سے ہرادیا۔ ال تھمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے تراسی منٹ تک دونوں میں سے کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ چوراسی ویں منٹ میں ڈچ فارورڈ گاکپو نے گیند کو جال میں پہنچا دیا۔ انجری ٹائم میں ڈیوی کلاسن نے دوسرا گول داغ کر نیدرلینڈز کی فتح یقینی بنادی۔

- November 22, 2022
2 years ago
0
You can share this post!