قطرمیں جاری فٹبال ورلڈکپ میں آج بھی 4 میچز کھیلے جائیں گے۔ احمد بن علی اسٹیڈیم میں جاپان اور کوسٹا ریکا کا مقابلہ سہ پہر3 بجے ہوگا۔ بیلجیئم اور مراکش کے درمیان میچ شام چھ بجے شیڈول ہے۔ کروشیا اور کینیڈا کی ٹیمیں رات 9 بجے ٹکرائیں گی۔ سابق ورلڈ چیمپیئنز اسپین اور جرمنی کے درمیان بڑا ٹاکرا البیت اسٹیڈیم میں رات 12 بجے کھیلا جائے گا۔

- November 27, 2022
2 years ago
0
You can share this post!