فیفا ورلڈ کپ 2022 کا میلہ ارجنٹینا نے لوٹ لیا۔ خوشی کے لمحات میسی نے اپنی فیملی کے ساتھ خوب انجوائے کئے۔ ارجنٹینا کا دوسرا نام “سیلبریشن” بن گیا۔ فائنل سے قبل فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون نے دی۔ پاکستانی اداکاروں نے بھی فائنل میں خوب رونق لگائی۔