فیفا ورلڈ کپ میں چند ہی دن باقی ، “کاونٹ ڈاون کلاک” کی ٹک ٹک سب کو متوجہ کرنے لگی

فیفا ورلڈ کپ میں چند ہی دن باقی ، “کاونٹ ڈاون کلاک” کی ٹک ٹک سب کو متوجہ کرنے لگی

قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ ایسے میں ورلڈ کپ کی کاونٹ ڈاون کلاک ، ملکی اور غیر ملکی ،، فٹبال کے سب ہی متوالوں کو متوجہ کر رہی ہے۔ تفصیلات میڈیا مائنڈز ڈیجیٹل کی رپورٹ میں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *