فیفا ورلڈ کپ فین فیسٹول : 5 بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ موسیقار دھوم مچائیں گے

فیفا ورلڈ کپ فین فیسٹول : 5 بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ موسیقار دھوم مچائیں گے

پانچ بین الاقوامی، ایوارڈ یافتہ موسیقاروں کو فیفا ساؤنڈ لائن اپ کے حصے کے طور پر قطر 2022 فیفا فین فیسٹیول مین اسٹیج پر پرفارم کرنے کے لیے شامل کیا گیا ہے۔ ڈپلو، کِز ڈینیئل، نورا فتحی، ٹرینیڈاڈ کارڈونا، اور کیلون ہیرس 20 نومبر سے قطر میں شروع ہونے والے آئندہ فیفا ورلڈ کپ کے دوران پرفارم کریں گے۔
دنیا بھر سے 20 سے زیادہ اینٹرٹینرز ، دوحہ کے البیدہ پارک میں 29 دنوں کے دوران فیفا فین فیسٹیول میں زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *