سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو دو سال بعد بحال کیا جارہا ہے۔ انہیں امریکی کیپٹل پر حملے کے واقعے کے بعد ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب پر بین کر دیا گیا تھا۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کے مطابق ٹرمپ نے اپنے مداحوں کو اپنے پلیٹ فارمز کے ذریعے اکسایا تھا۔ ابھی تک یہ پتہ نہیں چلا کہ سابق صدر ان پلیٹ فارمز کے استعمال میں دلچسپی بھی رکھتے ہیں یا نہیں۔

- January 27, 2023
2 years ago
0
You can share this post!