فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان

فیفا کے مطابق میگا ایونٹ میں مجموعی طور پرپینسٹھ کروڑپچاس لاکھ ڈالرکی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ پانچ کروڑ ڈالر ملیں گے، جبکہ رنر اپ ٹیم تین کروڑتیس لاکھ ڈالرکی حقدارہوگی۔۔ ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرنےوالی ہرٹیم کوتیاری کیلئے پندرہ لاکھ ڈالردئیےجائیں گے۔۔ دوہزاربائیس ورلڈ کپ میں مجموعی انعامی رقم چوالیس کروڑ ڈالر تھی۔۔ امریکا، کینیڈا اورمیکسیکوآئندہ سال مشترکہ طورپرفٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے جس میں پہلی باراڑتالیس ٹیمیں شرکت کریں گی،،

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *