قطر : فٹبال ورلڈ کپ کی گہما گہمی عروج پر، ٹرافی عوام کے سامنے پیش

قطر :  فٹبال ورلڈ کپ  کی گہما گہمی عروج پر، ٹرافی عوام کے سامنے پیش

قطر میں فٹبال ورلڈکپ کا میلہ سجنے میں 4 روز باقی رہ گئے۔۔۔ شائقین دلچسپ اورسنسنی خیزمقابلے دیکھنے کیلئے بےتاب ہیں۔ دوحا میں فٹبال فینزبڑی تعداد میں ورلڈ کپ ٹرافی کا دیدارکرنے پہنچ گئے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *