فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی، ارجنٹینا کے دارلحکومت بیونس آئرس میں فینزکا جشن

فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی، ارجنٹینا کے دارلحکومت بیونس آئرس میں فینزکا جشن

ٹیم کی کامیابی پرارجنٹینا کے مداحوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔ دارلحکومت بیونس آئرس میں ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے۔ فینز نے 9 ڈی جولیوایونیو پرپارٹی شروع کردی۔ جیت کی خوشی میں کچھ فینزآپے سے باہربھی ہوئے اورچیختے چلاتے ہوئے بس اسٹاپس، کھمبوں اور ٹرکوں پرچڑھ گئے۔ کئی فینزنے تواپنی ٹیم کوپہلی بارورلڈ چیمپیئن بنتے ہوئے دیکھا۔ ایک مداح نے بیونس آئرس اوبلیسک کی کھڑکی سے ارجنٹینا کا جھنڈا لہرایا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *