سینیر اداکار ماجد جہانگیر کا انتقال لاہور میں ہوا۔ اہل خانہ کے مطابق ماجد جہانگیر ایک ماہ پہلے گھر میں بیڈ سے گر گئے تھے، بیڈ سے گرنے سے ان کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوگئی تھی، انہیں سانس کا مرض پہلے ہی تھا جو شدت اختیار کر گیا تھا۔ ماجد جہانگیر نے 80 کی دہائی میں ڈراما سیریز ففٹی ففٹی سے وہ شہرت پائی تھی ، جو کم ہی لوگوں کے حصے میں آتی ہے۔ لیکن زندگی کے آخری حصے میں ماجد جہانگیر صحت کے ایسے مسائل سے دوچار رہے ، جس نے خود ان کے چہرے کی ہنسی بھی چھین لی۔

- January 11, 2023
2 years ago
0
Tags:
You can share this post!