پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ری ہیب کے دوران اسپتال میں داخل ہوگئے۔۔۔ اسٹار کرکٹر کا اپینڈکس کا آپریش ہوا ہے۔۔ شاہین آفریدی نے اسپتال کے بستر سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی۔۔ پیغام میں کہا بہتر محسوس کررہا ہوں۔۔ انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔۔ شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔۔

- November 20, 2022
3 years ago
0
Tags:
You can share this post!