فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے نکاح ہوگیا

فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے نکاح ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ شاہین شاہ آفریدی کا نکاح سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی سےکراچی کی مقامی مسجد میں ہوا۔ رخصتی بعد میں ہوگی۔ تقریب میں اہل خانہ، دوستوں اورقریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔


نکاح کے بعد مقامی کلب میں شاہد آفریدی کی جانب سے استقبالیہ دیا گیاجس میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، سرفراز احمد، شاداب خان، نسیم شاہ، اسکواش لیجنڈ جہانگیرخان اورسابق ڈی جی، آئی ایس پی آرعاصم سلیم باجوہ نے بھی شرکت کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *