پاکستان کرکٹ کیلیے اچھی خبر۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی20 ورلڈکپ کیلیے فٹ ہوگئے۔ انگلینڈ اورافغانستان کے خلاف وارم اپ میچزکیلئےدستیاب ہوں گے۔ لندن میں ری ہیب مکمل کرنے کے بعد 15 اکتوبر کو آسٹریلیا پہنچیں گے۔ شاہین آفریدی یواے ای میں ایشیا کپ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکارہوگئے تھے۔ اوپنرفخرزمان بھی آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کریں گےاوروہیں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔

- October 12, 2022
3 years ago
0
You can share this post!