شہبازگل کے کمرے سے برآمد موبائل فونز اور سیٹیلائٹ فون فارنزک کے لیے بھیجنے کا فیصلہ

شہبازگل کے کمرے سے برآمد موبائل فونز اور سیٹیلائٹ فون فارنزک کے لیے بھیجنے کا فیصلہ
شہبازگل کے کمرے سے برآمد موبائل فونز اور سیٹیلائٹ فون فارنزک کے لیے بھیجنے کا فیصلہ
پولیس کے مطابق شہباز گل کے کمرے سے 2 آئی فون، ایک سیٹیلائٹ فون اور یوایس بیز برآمد ہوئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق موبائل فونزاورسیٹلائٹ فون فارنزک کیلئے بھجوانےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ شہباز گل کےکمرےسے برآمد پستول کی ملکیت کی بھی تصدیق کی جارہی ہے۔ پستول کی ملکیت سےمتعلق ثبوت نہ دینےپر شہباز گل کےخلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کیاجاسکتا ہے۔

Related Articles